تَرَقّی
پَذِیرُفْتَہ
(- فت نیز کس پ ، ی مع ، ضم ر ، سک ف ، فت ت)
صف
ترقی پایا ہوا ، مہذب
اسی طرح کے کمیشن پر ہندوستانی تعملیم یافتہ اور ترقی پزیر فتہ ایسے غصہ میں آئے جسکا مبالغہ کے ساتھ بیان کرنا مشکل ہے.
(۱۹۰۷ ء کرزن نامہ ، ۲۴۸)
[ ترقی + پذیر فتہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .