( تاریخی ا ُصول پر )


تَرَقّی خواہ (- ومعد) صف  

۱. دعا گو ، بہی خواہ ، بھلائی اور ترقی کا طالب.
۲. ترقی چاہنے والا.
۳. بطور کلمۂ انکسار واحد متکلم کے لیے مستعمل.