( تاریخی ا ُصول پر )


تَرَقّی پَسَنْد (- فت پ ، س ، سک ن) صف  

۱. آگے بڑھنے والا ، ترقی کا خواہاں ؛ جدید معاشی اور سائنسی افکار و نظریات کا حامی؛ progressive کا ترجمہ.
۲. (اصطلاحاً) فن کاروں ( خاص طور پر مصنفین ) کا وہ گروہ جو ( ادب و فن وغیرہ کی ) قدیم روایاتت کی جگہ جدید افکارو خیالات اوعر انسانیت کا علمبر دار ہے.