ترقی پایا ہوا ، آگے بڑھا ہوا ، جدیدی علوم اور صنعتوں سے مالا مال (ملک).
صنعتی و تجارتی حیثیت سے ایک اعلیٰ درجے کا ترقی یافتہ ملک جس میں کاشت عمیق ہو رہی ہو، معمولی طور پر گنجاب آبادی رکھتا ہے.
(۱۹۴۰ء معاشیات ہند، ۱ : ۵۸)
[ ترقی + ف : یافتہ ، یافتن ( = پانا ) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .