( جغرافیہ ) زمین کے بعض قطعات کا رفتہ رفتہ سمندر کے نیچے سے اوپر نکل آنا.
بعض قطعات زمین جو کبھی اپنا سر پانی کے نیچے سے نہیں نکالتے تھے وہ بالکل دکھائی دینے لگتے ہیں ، اس تغیر حال کو اصطلاح میں ترقی زمین کہتے ہیں
(۱۸۹۰ ء جغرافیۂ طبیعی ، ۱ : ۱۰۷)
[ ترقی + زمین (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .