( تاریخی ا ُصول پر )


تَرَقّی پَسَنْد تَحْرِیک (- فت پ ، س ، سک ن ، فت ت ، سک ح ، ی مع) امث  

ایک تحریک جس کا آغاز ندن میں ایک مجلس مشاورت سے ہوا اس سے منسلک وہ مصنفین جو جدیدبت اختیار کرنے کے دعوے دار تے اور خاص پر اشتراکیت کے اثرات کو ظاہر کرتے تھے لیکن اصل میں اس تحریک کا مقصد ادب مین جدید رجحانات کو سمونا تھا.