۱. تنخواہ بڑھانا ، درجہ بڑھانا ، مڑتبہ زیادہ کرنا ، ( تعلیم ) اگلی جماعت میں شامل کرنا ، ( ترتیب میں ) بنمبر آگے کرنا
( نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ )
سب اچھے اچھے اہل کمال عیش و نشاط کے بلائے جاتے تھے جو انکی مجاس عیش کو ترقی دیں.
(۱۸۳۹ ء تواریخ راسلس شہزادہ حبش کی ، ۵)
اس خیال کو غرضی اور مطلبی لوگ ترقی دیتے تھے.
(۱۹۱۰ ء سپاہی سے صوبہ دار ، ۱۰۲)