مسلمان کا ایک الگ وطن و حکومت کا وہ مطالبہ جو حکومت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندوستان تقسیم ہو کر پاکستان بنا ( سن ستاون کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی وہ کوشش اور سعی عمل جس کے نتیجہ میں ۱۹۴۰ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی جس نے سیاسی سطح پر ایک قومی لائحہ عمل کا درجہ پایا اور بالآخر اسی عظیم تحریک کے نتیجے میں ۱۹۴۷ میں پاکستان معرض وجود میں آیا ) .
برصغیر ہندوستان کی وہ عظیم مسلم خاتون رہنما جس نے قومی جدوجہد آزادی اور تحریک پاکستان کی ابتدا ہی سے خدمت وطن کو اپنا شعار بنایا .
( ۱۹۷۶ ، اوراق زریں ( پیش لفظ ) ، ۸ )