( تاریخی ا ُصول پر )


تَحْرِیک ِ خِلافَت (کس اضا (--- کس خ ، فت ف) امث  

جنگ عظیم (۱۹۱۴) کے بعد یورپ کی استعماری قوتوں نے ترکی حکومت جو اسلامی حکومت کا مرکز خلافت تھی اس کو ختم کرنے کا مبصوبہ بنایا اس منصوبے کے خلاف مسلمانان ہند نے ترکی حکومت کے حق میں بحالی خلافت کے لیے حکومت برطانیہ پر زور ڈالنے اور اپنے جزبات ظاہر کرنے کے لیے ایک لائحہ عمل تیار کیا جس کو تحریک خلافت کانام دیا گیا .