بتوں کی پوجا چھوڑنے کا جذبہ و خیال ، (مجازاً) ترک عشق .
نہ ہو یہ منتہی تحریک ترک بت پرستی پر
دل مانی میں یہ خطرہ نزاع کفر و دین پر تھا
( ۱۹۱۶ ، نقوش مانی ، ۳۰ ).
[ تحریک + ترک (رک) + بت (رک) + پرستی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .