حسب ضابطہ گورنمنٹ میں اس کی تخلیف کے لئے تحریک کریں .
( ۱۸۵۰ ، کوائف تعلیم ، تتمہ ، ۸ ).
صاحب کلکٹر موصوف نے تحریک کیا کہ . . . مکتب بیٹھائے جائیں .
( ۱۸۵۰ ، کوائف تعلیم ، ۱۱۳ ).
میں تحریک کرتا ہوں کہ ہمارے کالج کا نام بدل کر اب مسلم یونیورسٹی کالج علی گڑھ رکھ دیا جائے .
( ۱۹۱۲ ، افتتاحی ایڈریس ،۳۵ ).