قدیم ہندوستان میں غیر اسلامی حکومت کے خلاف اور ان حکومتوں کے مظلوم مسلمانوں کو آزاد کرانے کی وہ تحریک جس کی قیادت سید احمد شہید بریلوی اور شاہ اسماعیل شہید نے کی تھی .
سنہ ۱۸۳۰ کی تحریک مجاہدین کی ناکامی کی بعد علماء نے . . . مکمل جنگ آزادی لڑی .
( ۱۹۷۳ ، فرقے اور مسالک ، ۳۱۲ ).
[ تحریک + مجاہدین (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .