بیشتر جگہ پر زمین نا ہموار اور دلدار تھی ، شن . . . نے . . . چورس اور برابر کیا اور کاشت کاری کو تحریک دی .
( ۱۸۴۸ ، تاریخ ممالک چین ، ۲ : ۱۲ ).
۲. پیدا کرنا ، اُبھارنا .
نسیم آہ کو تحریک دے نہ اے غم یار
برنگ نکہت گل ہے دل فگار میں روح
( ۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۸۳ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .