( سیاسی ) حکومت سے بدظن ہو کر عوام کی احکام سرکاری سے روگردانی ، حکومت کے ساتھ عدم تعاون و اتحاد .
ایک مشہور و ممتاز عالم نے تحریک ترک سوالات میں بالکل گاندھی جی کے نقش قدم پر چلنے کا اعلان کیا .
( ۱۹۲۳ ، مقالات ماجد ، ۲۷ ).
[تحریک + ترک (رک) + موالات (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .