بال
ِ جِبْرِیل
(کس اضا ( --- کس ج ، سک ب ، ی مع)
امذ
جبریل فرشتے کا شہپر.
تیرا انداز سخن شانۂ زلف الہام
تیری رفتار قلم جبنش بال جبریل
( ۱۸۶۹ ، غلاب ، د ، ۱۲۴ )
وہ ہیں سدرے پہ یہ تا عرش معلیٰ ہے رسا
بال جبریل کجا فکر کی پرواز کجا
( ۱۹۲۴ ، نعتیہ مسدس ، بزم اکبر آبادی ، ۲ )
[ بال + جبریل ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .