( تاریخی ا ُصول پر )


بال و پَر شَکَسْتَہ (--- فت پ ، فت ش ، ک ، سک س ، فت ت) صف  

جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو ، مجبور ، نا چار ، وسائل سے محروم .
(ماخوذ : پلیٹس)