خام مضموں مرثیہ کہنے سوں چب رپنا بھلا
پختہ درد آمیز عزلت نت توں احوالات بول
ہو اس آتش سوزِ نہاں تیز
بڑھے اشعار کیا کیا درد آمیز
لارڈ کرزن نے دیکھ کر نہایت درد آمیز تقریر فرمائی .
( ۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۲۹ )
ہم نے انہی احمد ندیم قاسمی ، شوکت صدیقی ، کی تحریروں میں . . . انسان کی بے راہ روہی ، بد اخلاق ، معاشی استحصال اور سرمائے سے نفرت پر پڑے درد آمیز اور رقت خیز جملے پڑھے ہیں .
( ۱۹۸۳ ، برش قلم ، ۳۰۳ )
[ درد + ف : آمیز ، آمیختن - ملنا ، ملانا ]