پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .
سل ہی تو ہے ، نہ سنگ و خشت ، درد سے بھر نہ آئے کیوں ؟
روئیں گ ہم ہزار یار ، کوئی ہمیں سنائے کیوں ؟
( ۱۸۶۹ ، غالب ، د ، ۱۹۲ )
ترا ہی گنہے جہان خراب میں جس کو
عجیب درد سے گاتے ہیں لوگ سے ساقی
( ۱۹۳۸ ، روح کائنات ، ۱۰۴ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .