بار بار اٹھنے والا درد ، مسلسل رہنے والا دکھ (مجازاً) جنون ، سودا .
لرزہ براندام ہے تیرے ترنم سے فضا
سن پس دیوار ہستی درد پیہم کی صدا
( ۱۹۴۹ ، نبض دوراں ، ۲۱۸ )
ہم سے زینت ہے درد پیہم کی
ہم سے باقی ہے آبرو غم کی
( ۱۹۸۴ ، چاند پر بادل ، ۱۰۲ )
[ درد + پیہم (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .