دکھ سن لو ذرا دکھیاری کا اس درد و الم کی ماری کا
بے کس ہے مری جان مضطر مرے احمدؐ پیارے میں صدقے
ان کی (میر تقی میر) زندگی جس درد و الم سے بھری ہوئی تھی اس نے ان کی شاعری کو بھی سوز و گداز کا ایک پر کیف مرقع بنا دیا .
( ۱۹۷۰ ، پہلا ببائے اردو یادگار لیکچر ، محمد تقی میر ، خطبۂ صدر ، ۱۱ )
[ درد + و (حرف عطف ) + الم (رک) ]