لفظ پہچاننا ، لفظ کی قدر و قیمت جاننا ، لفظ کی معنوی شناخت.
ان لوگوں نے جہاں ایک طرف لفظ شناسی کی عمدہ مثال پیش کی وہیں اسلوبیات کے جدید ترین اُصولوں کو اپنایا بلکہ اسے آگے بڑھایا.
( ۱۹۸۹ ، نگار ، کراچی ، نومبر ، ۱۳ ).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .