( تاریخی ا ُصول پر )


شَِس ضَرْبی (--- فت ض ، سک ر) امذ  

۱. (بن باسی) جوگیوں ک یہاں ذکرِ الٰہی کا طریقہ جس میں چھے کلمے بطور معمّا ورد کرتے ہیں . اسمائے ستّہ .
(ا پ و ، ۷: ۱۵۸).
۲. وہ بندوق وغیرہ جس میں چھ کارتوس ہوں .
(معیار فصاحت ، ۱۷۷).