فکر و اندیشہ یا ادھیڑبن میں رہنا ، الجھن کا شکار ہونا ، پریشان ہونا .
بھائی یہ نہ پوچھو میں کئی دن سے شش و پنج میں ہوں .
۱۹۱۴، راج دلاری ، ۱۰۰).
عجب شش و پنج میں مبتلا ہوں .
(۱۹۶۹، دیوار کے پیچھے ، ۲۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .