چھ لڑوں والا ؛ سونے یا چاندی کی زنجیروں کے بنے ہوئے ہار کی قسم کا زیور جو زنجیروں کی تعداد سے پنج لڑا ، ست لڑا یا شش لڑا کہلاتا ہے .
کنکھجورا یہ نہیں ہے کیوں ڈراتے ہو مجھے
شش لڑے میں توڑ کر دو چار خس کی تیلیاں
(۱۸۴۰، شاہ نصیر ، چمنستانِ سخن ، ۱۴۱).
[شش + لڑ (رک) + ۱، لاحقۂ صفت].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .