دل ہی دل میں شش و پنج کر کے یہ بات ٹھہرائی کہ ... شاید وہ تیسری بات ان دونوں سے بہتر ہو .
(۱۸۱۱، چار گلشن ، ۶۷).
فکر دنیا میں شش و پنج اس قدر مونس نہ کر
زیست کے دس دن بہر صورت بسر ہو جائیں گے
خدا دیر لگانے والوں کا ستیاناس کرے اور ان تمام لوگوں کو جو اوروں کا مال لے کر اس کی ادائیگی میں شش و پنج کرتے ہیں .
(۱۹۴۵، الف لیلہ و لیلہ ، ۶: ۲۳۹).