وہ سب اِن تان٘بے کے سکّوں کو خزانے میں داخل کرکے ان کے بدلے میں سونے اور چاندی کے تنکے اور شش گانیاں اور دو گانیاں لے گئے .
(۱۹۶۸، تاریخ فیروز شاہی (سید معین الحق)، ۶۷۶).
[شش گانہ (بحذف ہ) + ی ، لاحقۂ نسبت].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .