وہ چھ روزے جو عیدالفطر کے دوسرے دن متواتر رکھے جاتے ہیں اور متواتر رکھنے سے مکروہ نہیں ہوتے .
شش عید یعنی چھ روزے جو شوال میں رکھتے ہیں .
(۱۸۶۷، نورالہدایہ ، ۱: ۲۰۵).
افضل بہتر یہی ہے کہ شش عید کے یہ روزے عید کےدوسرے دن سے پے در پے شروع کر دیئے جائیں .
(۱۸۸۹، صحیفۂ اہلحدیث ، کراچی ، مئی ، ۹ ، ۱۹: ۶).
[شش + عید (رک)].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .