کَشْف
ُ الْقُلُوب
(---ضم ف ، غم ا ، سک ل ، ضم ق ، و مع)
امذ
(تصوّف) عمل کے ذریعے سے دِلوں کا حال معلوم کرنا ، صوفیا کی ایک کرامت
وہ بولا سن کے : تیرا گیا ہے شعور کیا ؟
کشف القلوب اور یہ کشف القبور کیا
(۱۸۳۰ ، نظیر ، ک ، ۲: ۱ ، ۲۷)
[کشف + رک: ال (ا) + قلوب (قلب (رک) کی جمع)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .