(تصوّف) علم کا وہ درجہ جس پر پہنچ کر کسی کے دل کا پوشیدہ حال ظاہر ہوتا ہے
باطن کا نور بڑھتا ہے ہوتا ہے کشفِ حال
ہوتا ہے مشقِ وہم سے حاصل عجب کمال
(۱۸۸۹ ، میلاد معصومین ، ۸۱)
[کشف + حال(رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .