کیوں سنگدل تمام مُسَخّر ہوئے اگر
طالع میں میرے کشف و کرامات نئیں لکھی
ہمیشہ دریائے توحید کے مواجی میں کشف و کرامات اور ظہورِ کمالات کو ہچ فرماتے رہے.
(۱۸۸۴ ، تذکرۂ غوثیہ ، ۶)
حضرت قبلہ ... ریاضتِ عبادت و کشف و کرامات و دیگر عالیہ صفات کے اعتبار سے سلفِ صالحین کا نمونہ تھے
(۱۹۷۷ ، من کے تار ، ۳۱)