کَشْف
ِ مُجَرَّد
(کس صف(--- ضم م ، فت ج ، شد ر بفت)
امذ
(تصوّف) ظاہر کیا ہوا ، کھولا ہوا
ہیں واقعہ و منام کے تین اقسام
ایک کشف مجرد ہے سن اے نیک نام
(۱۸۳۹ ، مکاشفات الاسرار ، ۳۱)
[کشف + مجرد (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .