(تصوف) عدم کے ذریعے کسی بات کو ظاہر کرنا ، موجود کا انکشاف
مومن کی بصیرت و فراست کے سامنے یہ کشف تکوینی یہ جوگیوں اور مسمر یزم والوں کا کشف بھی کوئی کرامت ہے
(۱۹۴۵ ، حکیم الامت ، ۲۴)
[کشف + تکوین (رک)+ ی ، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .