( تاریخی ا ُصول پر )


کَشْف صُغْریٰ (کس صف (---ضم ص ، سک غ ، ا بشکل ی) امذ  

(تصوّف) سالک حالات زمین و آسمان اور اہل قبور اور لوح محفوظ اور عرش اور کرسی ، جنت و دوزخ ، ارواح انبیا اور اولیاء ، ملائکہ اور قرب صفاتی وغیرہ معلوم کرے جس میں اولیّت آنحضرتؐ بھی واقع ہوتی ہے
(مصباح التعرف)