وقت یا مہلت زیادہ کرنا ، وقت ِمعہودہ کو وسعت دینا نیز قید یا سزا کی مقررہ مدت میں اضافہ کرنا ۔
کھول کر بال جو آتے ہیں وہ زنداں کی طرف
کچھ بڑھا جاتے ہیں میعاد گرفتاروں کی
(۱۸۷۲ ، مرآۃ الغیب ، ۲۴۵)
میعاد قید ُزلف بڑھانے کی بات ہے
پھر اُن سے دل کی بات بتانے کی بات ہے
(۱۹۸۳ ، حصار انا ، ۷۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .