وقت ِمعہودہ پورا ہونا ، مقررہ وقت ختم ہونا ، مدت اسیری ختم ہونا ۔
اس تجربے کی میعاد طے شدہ پروگرام کے مطابق آج ختم ہو گئی ہے ۔
(۱۹۴۷ ، قصہ کہانیاں ، ۳۹)
مجھے سزا دو کہ پھر تمھاری سزا کی میعاد ختم ہوگی ۔
(۱۹۸۱ ، ملامتوں کے درمیاں ، ۹۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .