وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔
جو ٹھہرے ہیں بوسے عنایت کرو
کہ میعاد گزری ہے تنخواہ کی
(۱۸۹۹ ، دیوان ظہیر دہلوی ، ۱ : ۲۵۵)
گزر جائے گی جب میعاد تب میں لوٹ آؤں گا
تمہارے سامنے پھر میں خوشی سے مسکراؤں گا
(۱۹۸۴ ، اردو مثنوی رامائن ، ۴۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .