( تاریخی ا ُصول پر )


مِیعاد بولنا محاورہ  

۱۔ (کی کے ساتھ مستعمل) کسی کام کی میعاد طے کرنا
(پلیٹس)
۲۔ ( ُپورب) قید کرنا ، قید کی مدت مقرر کرنا ، قید کا حکم لگانا
(فرہنگ آصفیہ)