قید کا زمانہ مقرر کرنا ، قید کی سزا دینا ، کسی کام کا وقت مقرر کرنا ۔
یہ قید کی سختی اُٹھائی بہ ہزار فہمائش کچھ دنوں کی میعاد کی ہے ۔
(۱۸۶۶ ، جادۂ تسخیر ، ۲۰۹)
کیوں کر گوارہ ہوگی اس کو مری اسیری
فوراً رہا کرے گا میعاد کیا کرے گا
(۱۸۶۸ ، شرف (آغا حجو) ، د ، ۵۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .