( تاریخی ا ُصول پر )


مِیعاد کاٹنا محاورہ  

قید کی میعاد پوری کرنا ؛ قید بھگتنا ، جیل میں معینہ مدت کی سزا کاٹنا
(مہذب اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ)