پھر قائم ہوا عرش پر اور حکم کے تابع کیا سورج کو اور چاند کو ہر ایک چلتا ہے میعادِ معین تک ۔
(۱۸۹۲ ، تصانیف احمدیہ ، ۷ ، ۱ : ۱۲۹)
میعادِ معین تک ۳۲ مختلف مضامین سکریٹری کو موصول ہوئے ۔
(۱۹۳۸ ، حالات سر سید ، ۴۵)
ہم نے ہر چیز کو حکمت سے اور میعادِ معین کے لئے بنایا ۔
(۱۹۹۰ ، معراج اور سائنس ، ۱۹۲)