ناقدری کرنا ، کسی کا مرتبہ نہ پہچاننا ؛ قابل یا اہل سے معمولی کام لینا ۔
بڑی بی آپ کو کیا ہوگیا ہے
ہرن پر لادی جاتی ہے کہیں گھاس
(۱۹۲۱ ، اکبر ، ک ، ۱ : ۲۹۳) ۔
صاحب یہ کیا اندھیر ہے ۔۔۔۔۔ ہرن پر گھاس لادی جا رہی ہے اور آپ دیکھ رہے ہیں ۔
(۱۹۷۶ ، جگر مراد آبادی ، آثار و افکار ، ۱۸۹) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .