جل جائے خاک وحشی چشم بتاں پہ گھاس
لیکن ہرن کھری نہ رہے بن ہری ہوئے
ہرن کھری ، ایک چھوٹی بیلدار بوٹی ہے جو عموما ً فصل ربیع میں پیدا ہوتی ہے ۔
(۱۹۲۹ ، کتاب الادویہ ، ۳۸۸) ۔
ہرن کھری ایک گھاس کا نام ہے اس کے پتے کی شکل ہرن کے کھر سے ملتی ہے اس لیے یہ نام پایا ۔
(۱۹۸۹ ، جنگ ، کراچی (مڈویک میگزین) ، ۲۵ اکتوبر ، ۱۲) ۔
بہت کھری ہے تری سیم حسن کیا کہنا
ہرن کھری ہے ملی ابرو و جبیں کے عوض