دھوپ کی شدت سے ہرن کا کالا ہونا ؛ نہایت شدت کی دھوپ پڑنا ، غیر معمولی تیز دھوپ پڑنا ، اثرات ، سے متاثر ہونا۔
بچے کو لیے گھر سے جو نکلے شہ والا
تھی دھوپ میں تیزی کہ ہرن ہوتا تھا کالا
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۲ : ۳۴۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .