( تاریخی ا ُصول پر )


ہَرَن چُوہا (۔۔۔و مع) امذ  

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے ۔