( تاریخی ا ُصول پر )


ہَرَن دُھوپ سے / میں کالے ہوئے جاتے ہیں محاورہ  

ایسی شدت کی دھوپ پڑتی ہے کہ ہرن بھی کالے ہوئے جاتے ہیں ، بہت شدید گرمی پڑ رہی ہے ۔