نظم اوقات اس طرح تھا کہ شہزادے چھ اور سات بجے کے درمیان اٹھتے ۔
(۱۹۰۴ ، سوانح عمری ملکہ وکٹوریا ، ۱۴۷) ۔
امتحان کی تاریخ اور نظم الاوقات سے مطلع کر دیا جائے گا ۔
(۱۹۶۶ ، جنگ ، کراچی ، ۳۰، ۱۹۶، ۳) ۔
[ نظم + اوقات (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .