نظام حیات ، زندگی کا نظام ، سلیقہ یا طور طریقے وغیرہ ۔
ذرا کچھ اور زلفوں کو سنوارو
کہ نظم زندگی برہم نہیں ہے
(۱۹۸۰ ، وادی گنگ و جمن سے وادی مہران تک ، ۱۰۸)
[ نظم + زندگی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .