(شاعری) نظم جس میںقافیہ نہیں ہوتا ، نظم سفید ، بلا قافیہ نظم ۔
نظم عاری کا سب سے کامیاب نمونہ عابدنواز جنگ کا ہیملٹ کے کچھ حصوں کا ترجمہ ہے نظم آزاد ، نظم عاری سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ۔
(۱۹۸۶ ، ن ۔ م ۔ راشد ، ایک مطالعہ ، ۱۳۵) ۔
[ نظم + عاری (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .