شاعری کی وہ قسم جس میں موضوع یا ہیئت کی کوئی قید نہیں البتہ زبان ، طرز بیان اور علامتی انداز کے سبب یہ دیگر اصناف سے ممیز کی جا سکتی ہے ۔
نظم جدید تمام اصناف سخن سے بالکل مختلف چیز ہے ۔
(۱۹۷۶ ، اصناف ادب ، ۹۷)
[ نظم + جدید (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .