نظم پڑھنے والا ، شعر خوانی کرنے والا ؛ شعر پڑھتے ہوئے ۔
مشاعرے میں احسان دانش کو نظم سرا دیکھا تو یوں محسوس ہوا جیسے تانگہ ۔۔۔۔ نیاز احمد کے بنگلہ پر آگیا ہے جو مشاعرے کے منتظم بھی تھے اور صدر بھی ۔
(۱۹۸۹ ، محترم چہرے ، ۴۰)
[ نظم + ف : سرا ، سرائیدن =گانا ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .